فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی   


کو شائع کی گئی۔ September 7, 2019    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

لاہور: (یواین پی) سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی طلب میں کمی کے باعث ایک ہی روز میں قیمت 38 ڈالر گر گئی جس کے بعد سونا 1505 ڈالر فی اونس میں فروخت ہونے لگا۔بین الاقومی مارکیٹ میں سونے کے دام گھٹ جانے سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہونا شروع ہوگیا۔ آل صرافہ جیولرز ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی۔دوسری طرف 10 گرام سونا 857 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 446 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy