قائد اعظم چوک سے گزرنے والی نہر کے کنارے سے نومولود کی نعش برآمد   


کو شائع کی گئی۔ December 20, 2020    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)دیپالپور میں واقع قائد اعظم چوک سے گزرنے والی حجرہ کنال کے کنارے سے نومولود بچی کی نعش برآمدنومولود کی عمر تقریباً 5 ماہ کے قریب ہے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو مقامی پولیس کے حوالےکر دیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes