قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سا تھ مکمل تعاون کریں پیر ریاض احمد   


کو شائع کی گئی۔ April 14, 2020    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر عمر سعید کے احکامات کی روشنی میںڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑہ پیر ریاض احمد اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر انسپیکٹر رائے اسمعیل کھرل نے دفعہ 144 کے حوالے سے نفاز کو ممکن کیا جو رکشہ ڈرائیور دفعہ144کی خلاف ورزی کر رہے تھے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی متعدد رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے کرونا وائرس کی وجہ سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کی ہوئی ھے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئےقانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں اور ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس پیر ریاض احمد نے کہا ہے کہ عوام کو چاہیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سا تھ مکمل تعاون کریں اس سے آپ کی جان بچ سکتی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy