مال روڈلاہو رآرٹ کونسل ہال نمبر ایک اور دو کی عیدنیلامی کا میلہ ایم اے ٹھاکرکے نام   


کو شائع کی گئی۔ July 17, 2019    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے اسپیشل اسٹیج ڈرامہ میگا کاسٹ کے ساتھ پیش کیا جائے گاایم اے ٹھاکر
لاہور(یواین پی)مال روڈلاہور آرٹ کونسل ہال نمبر ایک اوردو کی عیدنیلامی کا میلہ معروف ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق بڑی عیدکے موقع پہ مال روڈ لاہورآرٹ کونسل ہال نمبرایک اور دومیں اسٹیج ڈرامہ کے لئے بولی ہوئی جو معروف ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے بالترتیب اٹھارہ لاکھ ،پندرہ لاکھ میں اپنے نام کر لی اس موقع پہ یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے اسپیشل اسٹیج ڈرامہ میگا کاسٹ کے ساتھ پیش کرونگاجس کا اسکرپٹ مضبوط اور کہانی منفرد ہوگی یہ ایک فل کامیڈی فیملی اسٹیج ڈرامہ ہوگا جو شائقین ڈرامہ مدتوں یاد رکھیں گے یہ میرے رب کا مجھ پہ کرم ہے کہ مجھے عزت ملی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes