قصوراور گردونواح مےں مختلف تےن واقعات مےںدو بھائےوں سمےت پانچ بچے اغوا   


کو شائع کی گئی۔ September 26, 2019    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

قصور(یواین پی) قصوراور گردونواح مےں مختلف تےن واقعات مےںدو بھائےوں سمےت پانچ بچوں کو اغوا کر لےا گےا۔ نواحی علاقہ شامکوٹ نو کے رہائشی محمد سلےم نے پولےس تھانہ کنگن پور مےں مقدمہ درج کرواےا ہے کہ اسکا بےٹا13سالہ اسامہ اور بھتےجا 14سالہ عدنان جو کہ نوےں جماعت کے طالب علم ہےں 23ستمبر کی صبح گھر سے سکول جانے کے لئے نکلے مگر سکول نہےں پہنچے اور انہےں رشتہ داروں اور انکے دوستوں کی طرف کافی تلاش کےا مگر نہےں ملے انہےں خدشہ ہے کہ انہےں نا معلوم ملزمان نے اغوا کر لےا ہے ۔ پولےس نے مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کر دی ہے اور گم ہونے والے بچوں کی تصوےرں بھی سوشل مےڈےا پر شائع کر دی ہےں اور جمبر خورد کے رہائشی محمد انور نے پولےس تھانہ صد پھولنگر مےں مقدمہ درج کرواےا ہے کہ اسکے دو بےٹے 17سالہ محمد جبران اور 19سالہ عمےر ےاسر بگ برڈ نامی اےک فےکٹرےری مےں کام کرتے ہےں اورا نہےں کسی نے اغوا کرلےا ہے جبکہ پولےس تھانہ صدر قصور مےں نظام پورہ قصور کے رہائشی نے مقدمہ درج کرواےا ہے کہ دو وہفتے قبل اسکے 16/17سالہ بےٹے حمزہ کو کسی نے اغوا کر لےا ہے کافی تلاش کے باوجود نہےں ملاہے ۔پولےس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes