قومی اسمبلی کاآج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیاگیا   


کو شائع کی گئی۔ September 7, 2020    ·(TOTAL VIEWS 13)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)قومی اسمبلی کاآج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیاگیا،صدرمملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس14 ستمبر کو طلب کرلیا۔میڈیاکے مطابق سیلاب زردہ علاقوں میں مصروفیات کے باعث اجلاس ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی تھی ،اجلاس ملتوی کرنے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت کو بھجوائی تھی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes