ماحولیاتی آلودگی سے معاشرے میں مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں اداکارہ ماہ نور   


کو شائع کی گئی۔ August 10, 2018    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

جہاں درخت جانداروں کو چھاؤں فراہم کرتے ہیں وہاں ان کی خوشبوسے زمانہ مہکتا ہے اداکارہ کی گفتگو
لاہور(یواین پی)ماحولیاتی آلودگی ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے جس کے باعث عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی ایک بڑی وجہ درختوں کی کمی ہے ضرورت اِس امر کی ہے کہ ذیادہ سے ذیادہ درخت لگاے جائیں تاکہ زندگی رواں دواں رہے . جہاں درخت جانداروں کو چھاؤں فراہم کرتے ہیں وہاں ان کی خوشبوسے زمانہ مہکتا ہے ان خیالات کا اظہار فلم و اسٹیج اداکارہ ماہ نور شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے گزشتہ روز ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ علامہ اقبال ٹاؤن کے دفتر میں ایک پودا لگایا اور اس امر کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ بھی شجر کاری مہم کا حصہ بنتی رہوں گی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy