محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں، فواد چوہدری   


کو شائع کی گئی۔ March 16, 2020    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کی وبا کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں، ‏حکومت کی کورونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر ردعمل کی رہی ہے جب کہ پالیسی کے نتائج عالمی سطح پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت تمام اداروں نے تسلیم کیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes