محفل موسیقی کی ایک شام گلوکارہ جنیوا رائے کے نام   


کو شائع کی گئی۔ June 11, 2019    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

خوبصورت آواز خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہوتا ہے گلوکارہ جنیوا رائے
نئی دہلی(یواین پی) محفل موسیقی کی ایک شام معروف اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے کے ساتھ منائی گئی تفصیل کے مطابق سٹی ہارڈ وار میں عید ملن پروگرام میں بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے نے اپنی آواز کا جادو جگا کر میلہ اپنے نام کر لیا اس موقع پہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے بتایا خوبصورت آواز خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہوتا ہے مجھے خوشی ہوتی ہے کہ جب میرے پرستار میرے گائے ہوئے گیتوں کوپسند کرتے ہیں جب تک میرے چاہنے والے مجھے سنتے رہیں گے تب تک میں گاتی رہوں گی کیونکہ موسیقی روح کی غذا ہے اس لئے میں موسیقی نہیں چھوڑ سکتی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题