مردان ، اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 45 پستول برآمد   


کو شائع کی گئی۔ February 16, 2020    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

 

مردان(یواین پی) مردان پولیس نے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 45 پستول قبضہ میں لے لئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سجاد خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پولیس کو پیشگی اطلاع ملی تھی کہ کسی بھی وقت سمگلرز اسلحے کی بھاری کھیپ پشاور سے ملاکنڈ سمگل کریں گے جس پر پولیس نے ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی تلاشی کے دوران ایک مشکوک گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائے 45پستول بر آمد کرتے ہوئے 2 ملزماں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزماں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题