مستونگ لیویز کی کارروائی ،مسروقہ گاڑی برآمدکرکے ایک شخص گرفتارکرلیا   


کو شائع کی گئی۔ November 7, 2018    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

مستونگ(یواین پی)مستونگ لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ گاڑی برآمدکرکے ایک شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔گزشتہ روزمستونگ کے علاقے گردگاپ کے مقام پر ڈپٹی کمشنر قائم خان لاشاری کی ہدایت پرلیویز تھانہ انچارج رسالدار ظہیراحمد محمد شہی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئیکوٹۂ سے گزشتہ رات کو چوری شدہ گاڑی کار برآمد کرلی جبکہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ان کے باقی ساتھیوں کے تلاش شروع کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog