مسلمان قوم اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی صلاحیت رکھتی ہے شیخ توصیف   


کو شائع کی گئی۔ September 24, 2019    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments


جھنگ ( یواین پی ) مذہب اسلام کو کئی حصوں میں تقسیم ہونے کا مذاق اُڑانے والے انسانیت کے قاتل مودی اور ٹرمپ غور سے سن لو کہ ہمارا مذہب صرف اور صرف اسلام ہے اور ہم سب مسلمان خداوندکریم اور اُس کے پیارے نبی حضور پاک کے در کے غلام ہیں ان خیالات کااظہار جھنگ کے معروف کالم نگار شیخ توصیف حسین نے یواین پی سے ایک انٹرویو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ سُور کا گوشت کھانے والے اور گائے کا پیشاب پینے والے ان ناسور پہلے عراق شام اور فلسطین کے بعد اب کشمیری مسلمانوں پر جو اپنی غلیظ سوچ کے مطا بق ظلم و زیادتی کی گھناﺅنی تاریخ رقم کرنے میں مصروف عمل ہیں تو یہ ناسور سمجھ لیں کہ اب ہم مسلمان قوم اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اگر یہ ناسور یہ سمجھتے ہیں کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے دوران اپنے پالتو سیاست دانوں اور مولویوں کی معرفت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے امن و امان کو تباہ و بر باد کر دیں گے تو یہ بس ایک دیوانے کا خواب ہے یہ ناسور بس یہ سمجھ لیں کہ جس طرح آج ہم مسلمان قوم تم پر لعنت بھیج رہے ہیں بالکل اسی طرح تمھارے پالتو کتوں پر لعنت بھیج کر اُن کا اس ملک سے بستر بوریا گول کر دیں گے انہوں نے اس موقعہ پر تمام مسلمان ملکوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کے مطا بق یہ ناسور مسلمان قوم کے خون کے پیاسے ہیں ان ناسوروں سے نفرت عبادت سمجھ کر کریں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy