معروف اداکارہ و ماڈل سوہنا علی اسٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ کی کاسٹ میں‌شامل   


کو شائع کی گئی۔ April 12, 2018    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کے اسٹیج ڈرامہ میں‌کردار نگاری کرنے جارہی ہوں‌ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے سوہنا علی
لاہور ( یواین پی )معروف اداکارہ و ماڈل سوہنا علی اسٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ کی کاسٹ میں‌شامل کر لی گئیں‌تفصیلات کے مطابق کراچی کی معروف اداکارہ و ماڈل سوہنا علی ہدایت کار ڈاکٹر اجمل ملک کے اسٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی ‘‘ میں‌پرفارم کریں‌گی شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ میں‌سوہنا علی 14 اپریل سے اداکاری کے جوہر دکھائیں‌گی اداکارہ نے یواین پی سے باتیں‌کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نامور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کے اسٹیج ڈرامہ میں‌کردار نگاری کرنے جارہی ہوں‌ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے میری کوشش ہوگی کی ’’دنیا پیسے دی‘‘ میں اپنے کردار کے ساتھ انصاف کروں‌

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes