معروف ترک اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد   


کو شائع کی گئی۔ August 14, 2020    ·(TOTAL VIEWS 21)      No Comments

استنبول (یواین پی) ترکی کے معروف اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد۔ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ چلے گئے، پاکستانیوں کو اردو زبان میں جشن آزادی کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق معروف ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان نے پاکستان کے جشنِ آزادی کے موقع پر مخصوص انداز اپناتے ہوئے پاکستانیوں کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ترک اداکار استنبول میں واقع پاکستانی قونصلیٹ چلے گئے جہاں انہوں نے پاکستان عوام کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes