معروف شاعرزکیر احمد بھٹی علیل ہوگئے ڈاکٹر کا بیڈ ریسٹ کا مشورہ   


کو شائع کی گئی۔ March 20, 2019    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

معدہ میں سوزش اور السر کی تشخیص، شوگر لیول بھی بڑھا ہوا ،دعائے صحت کی اپیل
لاہور(یواین پی)معروف شاعرزکیر احمد بھٹی علیل ہوگئے ڈاکٹر کا بیڈ ریسٹ کا مشورہ،تفصیلات کے مطابق معروف شاعر زکیر احمد بھٹی عارضہ معدہ اور شوگرمیں مبتلا ہوگئے انہیں جدہ کے مقامی ہسپتال میں ایڈ مٹ کیا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ ہوئے ان کے معدہ میں سوزش اور السر کی تشخیص ہوئے شوگر لیول بھی بڑھا ہوا ہے پانچ روز ہسپتال رہنے کے بعد اپنے گھر شفٹ ہوگئے ہیں شوگر اور معدہ کے مرض میں مبتلا ہونے سے انہیں شدید نقاہت اور کمزوری پیدا ہوگئی دوست احباب اور عزیرو اقارب سے دعائے صحت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题