معروف شاعر شبیر نازش کی کتاب ’’آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ‘‘کی تقریب پذیرائی و مشاعرہ   


کو شائع کی گئی۔ December 28, 2017    ·(TOTAL VIEWS 583)      No Comments

بورے والا (یواین پی ) معروف شاعر شبیر نازش کی کتاب ’’آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ‘‘کی تقریب پذیرائی کے سلسلہ میں ادبی تنظیم نظمینہ کے زیر اہتمام 30دسمبر بروزہفتہ سپیئر کالج بورے والا میں خالد خواجہ (امریکہ)کی زیر صدارت ایک مشاعرہ منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستان سمیت دیگر ممالک سے نامور شعراء کرام شرکت فرمائیں گے جن میں فاروق طراز (امریکہ)ڈاکٹریونس امین (یو کے)عماد اظہر (اسلام آباد)ندیم ناجد (خانیوال)شیراز غٖفور (ڈی جی خان)سلیم نتکانی (مظفرگڑھ)یونس متین (عارف والا)راشد تبسم،راؤ شہزاد(میلسی)تنویر سیٹھی،ندیم اکبر ندیم (وہاڑی) شامل ہیں اس مشاعرہ کے محرک نوجوان شاعر،جرنلسٹ زعیم رشیدسیکرٹری حلقہ ارباب ذوق بورے والہ جبکہ چیف آرگنائزر محسن رضاہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy