معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد علیل ہوگئے ڈاکٹر کا بیڈ ریسٹ کا مشورہ   


کو شائع کی گئی۔ June 25, 2019    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

معدہ میں سوزش اور معیادی بخار تشخیص، شوگر لیول بھی بڑھا ہوا ،دعائے صحت کی اپیل
لاہور(یواین پی)معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد علیل ہوگئے ڈاکٹر کا بیڈ ریسٹ کا مشورہ،تفصیلات کے مطابق معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد عارضہ معدہ میں مبتلا ہوگئے انہیں مقامی ہسپتال میں ایڈ مٹ کیا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ ہوئے ان کے معدہ میں سوزش اور معیادی بخار تشخیص ہوئے شوگر لیول بھی بڑھا ہوا ہے چندروز ہسپتال رہنے کے بعد اپنے گھر شفٹ ہوگئے ہیں شوگر،بخار اور معدہ کے مرض میں مبتلا ہونے سے انہیں شدید نقاہت اور کمزوری پیدا ہوگئی دوست احباب اور عزیرو اقارب سے دعائے صحت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题