مفتی پوپلزئی کا عید الفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان   


کو شائع کی گئی۔ May 23, 2020    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

پشاور (یواین پی) مفتی پوپلزئی کا عید الفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان، امیر جامع مسجد قاسم علی خان کا کہنا ہے کہ آج ان شاءاللہ تیسواں روزہ اور پرسوں بروز اتوار عید الفطر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امیر مفتی پوپلزئی کی جانب سے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس بلایا گیا تھا۔ یہ اجلاس پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان میں ہوا۔اجلاس کے بعد مفتی پوپلزئی نے اعلان کیا ہے کہ انہیں ملک کے کسی حصے سے شوال کے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی، لہذا آج بروز ہفتہ کو 30 رمضان المبارک ہوگا، اور یوں عید الفطر اتوار 24 مئی کو منائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme