مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 کشمیری شہید   


کو شائع کی گئی۔ April 26, 2019    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

وادی: (یواین پی) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اننت ناگ میں فوج نے فائرنگ کر کے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔میڈیا کے مطابق اننت ناگ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں خونی کھیل رچایا اور فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ پولیس کا علاقے میں تاحال سرچ آپریشن جاری ہے، کٹھ پتلی انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes