ملتان؛1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ملتان ہو گی   


کو شائع کی گئی۔ August 11, 2017    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments


ملتان( یو این پی) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ملتان ہو گی۔پہلا انعام30لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام10لاکھ روپے کے3 انعامات۔تیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔دریں اثناء سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو کراچی ہو گئی۔پہلا انعام7لاکھ ایک انعام۔ دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات۔تیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy