ملتان روڈ پہ موٹر سائیکل اور کار کا تصادم ،موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی   


کو شائع کی گئی۔ March 7, 2018    ·(TOTAL VIEWS 354)      No Comments

بورے والا(یواین پی/ڈاکٹر امجد حسین امجد )ملتان روڑنزد 37 پھاٹک دو موٹر سائیکل سوار کار سے ٹکرا گئے احسان شوکت عمر 18 سال چک نمبر 553ای بی کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور جسم پر خراشیں آئی محمد حفیظ عمر 18 سال چک نمبر 553ای بی کے جسم پر کٹ اور کار سوار غلام مصطفے عمر 40 سال چک نمبر 84 ڈبلیو بی اور محمد وسیم عمر 18 سال کو معمولی خراشیں آئی ریسکیو1122 کو اطلا ع ملتے ہی ایمبولینس موو کرا زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو بورے والا شفٹ کر دیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog