ممتازاداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین کا پروگرام ”خبرناک“ آن ایئر ہوگیا   


کو شائع کی گئی۔ January 20, 2020    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

بڑے ٹی وی چینل کے مشہور پروگرام میں کام کرنا میرے لئے اعزاز ہے اداکار کی گفتگو
لاہور(یواین پی)ممتازاداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین کا پروگرام ”خبرناک“ آن ایئر ہوگیا تفصیلات کے مطابق اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین جو ”خبرناک“ ٹیم کا حصہ بنے گزشتہ رات ان کا پروگرام نجی ٹی وی چینل پہ آن ایئر ہوگیا جبکہ اس پروگرام کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں انہوں نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ رب کائنات کا شکر ہے مجھے اسٹیج پہ جہاںبہت زیادہ عزت ملی وہاں میری پرفارمنس کو بھی خوب سراہا گیا میری پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے ایک بڑے ٹی وی چینل نے اپنے مشہور پروگرام ”خبرناک“کی ٹیم میں شامل کیا ہے جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے شوبز کی نمایاں شخصیات مجھے اپی شیٹ کی رہی ہیں انکا مشکور ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes