موڑکمال چشتی ناجائزتجاوزات کی بھرمار ٹریفک جام رکشے والوںکا موڑپر قبضہ   


کو شائع کی گئی۔ May 27, 2019    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

قصور(یواین پی)موڑکمال چشتی ناجائزتجاوزات کی بھرمار ٹریفک جام رکشے والوںنے موڑپر قبضہ کرلیا ۔پٹرولنگ پولیس اورٹریفک پولیس ان کے آگے بے بس ہوگئے جبکہ دوسری طرف رہڑی بانوںنے پورے چوک میں قبضہ کررکھاہے اوردیدہ دلیری سے سروس روڈ بند کررکھاہے ۔ٹی ایم اے کے ملازمین صرف منتھلی لیکر خاموش ہوجاتے ہیں ۔ہر وقت گندگی بھی دیکھی جا سکتی ہے رہڑی اوررکشے والوں کی وجہ سے لڑائی جھگڑے روزانہ کامعمول بن گئے ہیں ۔روزانہ کی بنیاد پر حادثات ہو رہے ہیںافطاری کے وقت ٹریفک بندہوجاتی ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر قصور سے ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes