میرا ٹارگٹ زیادہ سے زیادہ وقت پچ پر گذارنا ہے جس میں کامیاب رہا: عابد علی   


کو شائع کی گئی۔ August 25, 2020    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

ساؤتھمپٹن (یواین پی) عابد علی کا کہنا ہے کہ میرا ٹارگٹ زیادہ سے زیادہ وقت پچ پر گذارنا ہے جس میں کامیاب رہا ۔ جیمز اینڈر سن ایک ورلڈ کلاس باولر ہیں۔میں نے کوشش کی کہ طویل اننگ کھیلوں ۔ میں تیاری کرکے آیا تھا اور کوشش کی کہ اچھا کروں ۔ اس ٹور سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ اس ٹور میں ہم نے اچھا کرنے کی کوشش کی ہم اس سے بہتر کرسکتے تھے ۔ ہم دوسری اننگ میں پلان کے ساتھ آئے تھے کہ کھیلتے جانا ہے ۔ آخری روز ہم اچھی کرکٹ بھی کھیلیں گے اور میچ بھی بچائیں گے ۔ اس ٹور میں مجموعی طور پر ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے ۔ ہم سے چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہوئی ہیں مگر ہم نے اچھا کم بیک کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog