میرپورخاص:یونیورسٹی طالبہ کوچھیڑنے کے الزام میں3پولیس اہلکارگرفتار   


کو شائع کی گئی۔ August 27, 2018    ·(TOTAL VIEWS 29)      No Comments

میرپورخاص(یواین پی)عدالت کے حکم پر کارروائی کر تے ہو ئے ڈگری تھانے کی پولیس نے یونیورسٹی طالبہ کوچھیڑنے کے الزام میں3پولیس اہلکارگرفتار کرلیا ہے۔میڈیاکے مطابق پولیس اہلکاروں نے16اگست کوطالبہ کوبس سٹاپ پرچھیڑاتھا،طالبہ نے ڈگری تھانے میں شکایت کی مقدمہ درج ہو نے کے باوجوداہلکاروں کوگرفتارنہیں کیاگیاتھا،اہلکاروں کوگرفتارنہ کیے جانے پرطالبہ نے عدالت سے رجوع کیاتھا،پولیس اہلکاروں کوسندھ ہائی کورٹ کے حکم پرگرفتارکیاگیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy