میوزک البم” احساس پیار کا “کوشائقین موسیقی خوب سراہ رہے ہیںجینوارائے   


کو شائع کی گئی۔ August 6, 2020    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

شائقین موسیقی اور اپنے پرستاروں کی بے حد ممنون ہوں جو میری گائیکی کو پسند کرتے ہیں
ممبئی(یواین پی) اپنی غزلوںکے میوزک البم” احساس پیار کا “کوشائقین موسیقی خوب سراہ رہے ہیں اس میوزک البم سے کسی غزل کو کسی محفل میں پیش کرتی ہوں تو سننے والے جھومنے کے ساتھ ساتھ داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے جس سے میرے حوصلے بلند ہو جاتے ہیں ان خیالات کا اظہار بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جینوارائے نے یواین پی سے ٹیلی فونک رابطے میں کیا انہوں نے مزید بتایا کہ غزلوں کے میوزک البم کی موسیقی نوشاد علی نے ترتیب دی جبکہ شاعری ابوبکر کی ہے میں شائقین موسیقی اور اپنے پرستاروں کی بے حد ممنون ہوں جو میری گائیکی کو پسند کرتے ہیں میں آئندہ بھی اپنے معیار کو برقرار رکھوں گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes