نئی فلم ’’زندگی سے پیار کرو‘‘ میں میرا رول ملکہ کا ہے؛ اداکارہ روز بٹ   


کو شائع کی گئی۔ April 13, 2019    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

فلم کے پروڈیوسر شکیل بھٹی جبکہ ہدایت کار خالد ملک ہیں،فلم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
لاہور (یواین پی) گزشتہ دنوں فلم ’’زندگی سے پیار کرو‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی فلم کے مرکزی رول کے لئے معروف فلم سٹار اداکارہ روز بٹ فائنل تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر شکیل بھٹی کی نئی فلم ’’زندگی سے پیار کرو‘‘ کی افتتاحی تقریب ہوئی فلم کے ہدایت کار خالد ملک ہیں تقریب میں فلم سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی اس موقع پہ اداکارہ روز بٹ نے یواین پی کو بتایا کہ نئی فلم ’’زندگی سے پیار کرو‘‘ میں میرا رول ملکہ کا ہے اور مجھے اس کریکٹرسے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں یہ رول میری شوبز دنیا میں تاریخی حیثیت کا حامل ہوگا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes