نامور شاعر اور مزاح نگار پطرس بخاری کی61ویں برسی ”آج“ منائی جائے گی   


کو شائع کی گئی۔ December 5, 2019    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

لاہور(یواین پی) اردو ادب کے نامور شاعر اور مزاح نگار پطرس بخاری کی61ویں برسی آج -5 دسمبرجمعرات کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں ادبی حلقوں میں تعزیتی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پطرس بخاری کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گاان کا اصل نام سید احمدشاہ بخاری تھا لیکن ان کا فلمی نام پطرس بخاری سے مشہور ہوگئے وہ5 دسمبر1958 کو وفات پاگئے تھے حکومت پاکستان نے بعداز مرگ انہیں ہلال امتیاز سے نواز ا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes