ناہید اختر 64 برس کی ہو گئیں   


کو شائع کی گئی۔ September 28, 2020    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) معروف گلوکارہ ناہید اختر 64 برس کی ہوگئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 70 کی دہائی میں پیش کیے گئے ثقافتی پروگرام لوک میلہ کے ذریعے اپنی مدھر اور خوبصورتآواز سے لوگوں کو متاثر کرنے والی پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ناہید اختر نی1970 میں پہلا گانا ریڈیو پاکستان ملتان کے لیے گایا پھر متعدد فلموں اور ڈراموں کے لیے اردو و پنجابی گانے ریکارڈ کرائے۔بواضح رہے کہ ناہید اختر نے معروف ڈرامہ نگارآصف علی پوتا سے شادی کے بعد گلوکاری کو خیرباد کہہ دیا تھاانہیں موسیقی کی دنیا میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں 2007 میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملا اور 1974، 1975 اور 1985 میں نگار فلم ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题