نہر میں گری گیند پکڑتے ہوئے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ڈوب کر ہلاک   


کو شائع کی گئی۔ June 15, 2019    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

ہارون آباد (یو این پی) نواحی گاﺅں ہیڈ سیون آر کے قریب ڈیرہ پر بچے کھیل رہے تھے کہ گیند نہر میں گر کر تیرنے لگی ۔نویں جماعت کے طالب علم پندرہ سالہ عدیل نے گیند کا تعاقب کرتے ہوئے نہر میں چھلانگ لگا دی جس کو پانی کی بے رحم موجوں نے نگل لیااور وہ لاپتہ ہو گیا ۔ بدقسمتی سے عدیل ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔اطلاع مطابق متوفی عدیل کی نعش کو بارہ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد گاﺅں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا ۔ اس نو جوان کی موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes