نیاز احمد جوئیہ کی والدہ محترمہ کی رسم قل خوانی   


کو شائع کی گئی۔ November 13, 2019    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

پاکپتن(یواین پی)آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد پنجاب کے جنرل سیکریٹری نیاز احمد جوئیہ کی والدہ محترمہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 79/ڈی پل جالب پاکپتن میں ادا کی گی جس میں مرتضی خان کروڑ پکا “خورشید احمد شاہد جوئیہ بورے والا “عاشق علی وہاڑی “حاجی شفیع جوئیہ لاہور “ملک اختر عباس جوئیہ ملتان “علی حیدر جوئیہ لاہور “حاجی ناصر جوئیہ ملتان “فوجی فیاض احمد جوئیہ “اس کے علاوہ علاقے کے سیاسی اور سماجی لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے مغفرت کی دعا کی گی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme