نیب نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کو طلب کر لیا   


کو شائع کی گئی۔ December 11, 2018    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

پشاور(یواین پی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو طلب کر لیا۔ نیب نے مالم جبہ کی اراضی لیز پر دینے کے معاملے پر محمود خان کو 14 دسمبر کو طلب کیا ہے۔محمود خان مالم جبہ کی اراضی لیز پر دینے کے وقت صوبائی وزیر سیاحت تھے۔نیب نے مالم جبہ اراضی کیس میں صوبائی وزیر عاطف خان اور محسن عزیز کو بھی 14 دسمبر کو طلب کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes