ن لیگ کا نعرہ ایک چوری اوپر سے سینہ زور ی ہونا چاہئے،زلفی بخاری   


کو شائع کی گئی۔ August 12, 2020    ·(TOTAL VIEWS 21)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا نعرہ ایک چوری اوپر سے سینہ زور ی ہونا چاہئے ۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ غصیلی تقریریں اور اخلاقیات کی باتیں صاف کردار کے حامل لوگوں کو زیب دیتی ہیں نہ کہ دنیا کے نامور چوروں کو۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں احتساب کے لئے بلایا گیا تو انہوں نے پتھرمارنے کے لیے ہجوم کی خدمات حاصل کر لیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy