وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا

Published on November 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے بیرون ملک جانے کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی تھی۔ سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی درخواست منظور کر کے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کا نام ایک ماہ کیلئے ای سی ایل سے نکالا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog