وزیراعظم کا سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین   


کو شائع کی گئی۔ December 28, 2018    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کارکردگی سے بہت مطمئن ہیں اور وہ اکثر اپنی تقاریر میں عثمان بزدار کی تعریف بھی کرتے سنے گئے ہیں۔آج وزیر اعظم نے ایک بار پھر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو سوشل میڈیا پر خراج تحسین پیش کیا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدلتا نیا پاکستان ہے، ایک تصویر ہزار الفاظ سے بہتر ہے۔دوسری جانب آج ہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حکومت پنجاب کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ ہے نیا پاکستان؟ یہ میرٹ ہے حکومت کا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes