وزیراعلیٰ اور سپیکر کا دوست مزاری کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی   


کو شائع کی گئی۔ May 12, 2020    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments

لاہور(یواین پی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔گفتگو کے دوران سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈپٹی سپیکر کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes