وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے گورنمنٹ محمد نوازشریف ٹیچنگ ہسپتال یکی گیٹ کا اچانک دورہ   


کو شائع کی گئی۔ January 6, 2019    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

لاہور(یواین پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے گورنمنٹ محمد نوازشریف ٹیچنگ ہسپتال یکی گیٹ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا ،وزیراعلیٰ مختلف وارڈز میں گئے اور مریضوں کی عیادت کی،مریضوں اور ان کے تیمار داروں نے رات گئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہسپتال آمد پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید بھی ان کے ہمراہ تھیں۔لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے گورنمنٹ محمد نوازشریف ٹیچنگ ہسپتال یکی گیٹ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا ،وزیراعلیٰ مختلف وارڈز میں گئے اور مریضوں کی عیادت کی،مریضوں اور ان کے تیمار داروں نے رات گئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہسپتال آمد پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy