وزیر اعظم آج گلگت کا ایک روزہ دورہ کریں گے   


کو شائع کی گئی۔ December 2, 2020    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وزیراعظم عمران خان آج گلگت کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے میں ان کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اراکین بھی ہوں گے۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے،وزیراعظم عمران خان کے گلگت پہنچنے پرگورنراورنو منتخب وزیراعلیٰ ان کا استقبال کریں گے، ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نو منتخب کابینہ اراکین سے خطاب کریں گے،وزیراعظم عمران خان آج گورنرہاوَس جی بی میں دو بلند ترین نیشنل پارک کاافتتاح بھی کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题