وزیر اعظم عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد   


کو شائع کی گئی۔ March 10, 2020    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے امن و استحکام کیلئے پاکستان سے جو کچھ بھی بن پڑا، کرے گا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انکے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ انہوںنے کہاکہ خطے کے امن و استحکام کیلئے پاکستان سے جو کچھ بھی بن پڑا، کرے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy