وہاڑی، پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت اشیائے خورد و نو ش کی قیمتوں میں ردوبدل کا نو ٹیفکیشن جاری   


کو شائع کی گئی۔ August 27, 2015    ·(TOTAL VIEWS 1,287)      No Comments

DALIN 1
وہاڑی(یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت اشیائے خورد و نو ش کی قیمتوں میں ردوبدل کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے نئے نو ٹیفکیشن کے مطابق آٹا660روپے فی20 کلو گرام، دال چناباریک 100روپے فی کلو، دال چنا مو ٹی 105روپے فی کلو ، ، دال مونگ دھلی ہوئی122روپے فی کلو ، دال مو نگ بغیر دھلی105روپے فی کلو ، دال ما ش دھلی درآمد شدہ 190روپے فی کلو ، دال مسور باریک148روپے فی کلو، دال مسور موٹی114روپے فی کلو ، بیسن 64روپے فی کلو ، چنا سفیدلوکل (موٹا) 105روپے فی کلو ، چنا سفیدلوکل (باریک)88روپے فی کلو ، چناسیاہ لوکل (موٹا)94روپے فی کلو ،چنا سیاہ لوکل باریک90روپے فی کلو،بیسن105روپے فی کلو، سرخ مرچ کنریAکوالٹی(پسی ہوئی)190روپے فی کلو ، چاول سپر با سمتی نیا70روپے فی کلو ،پرانا سپر باسمتی چاول100روپے فی کلو، چاول (اری )34روپے فی کلو، گوشت بڑا 260روپے فی کلو ، گوشت چھوٹا500روپے فی کلو، روٹی 100گرام وزن5روپے فی عدد ، نان ,خمیری روٹی سو گرام 7روپے فی عدد،دودھ 58روپے فی لیٹر ، دہی 65روپے فی کلو ، چینی 61روپے فی کلو اور سوجی میدہ کی قیمت 40 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے گھی کے مختلف برانڈ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مقررکردہ نرخوں پر فروخت ہوں گے دکانداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ریٹ لسٹیں اپنی دکان میں نمایاں مقام پر آویزاں کریں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes