ٖپاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن کی جیت کا سہرہ ان کی خدمات ہیں ڈاکٹر فیاض احمد   


کو شائع کی گئی۔ August 10, 2018    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

لندن (یواین پی) ڈاکٹر فیاض احمد آگنائزر پی ایچ ایم اے لندن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی کونسل فار ہومیوپیتھی کے الیکشن ہر پانچ سال بعد ہوتے ہیں اس دفعہ پھر پی ایچ ایم اے نے الیکشن جیت کر ثابت کر دیا کہ گزشتہ سالوں میں انہوں نے ہومیوپیتھی کے معیار اور ترقی کے لئے اپنی خدمات کس طرح انجام دیں جس کی بناء پر پورے پاکستان سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور انشاء اللہ وہ اسی طرح ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کے معیار اور ان کی ترقی کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے اور پاکستان میں ہومیو پیتھک کو ایک خاص معیار تک پہنچانے میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے میں ان تمام ہومیو پیتھک ڈاکٹروں اور اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے اس الیکشن میں ہمیں جتوانے میں مدد کی اور میں اپنے قابل احترام استاد ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ اور اس کی پوری ٹیم کوبہت بہت مبارک ہوپیش کرتا ہوں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes