ٹھٹھہ ، سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی93 سالگرہ تقریب   


کو شائع کی گئی۔ January 6, 2021    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شھید ذوالفقار علی بھٹو کئ93 سالگرہ کئ تقریب میمن ھاؤس ٹھٹھ میں منائی گئی جس کئ قیادت ضلع صدر صادق علی میمن، جنرل سیکریٹری امتیاز حسن قریشی، اطلاعات سیکریٹری سید محمود عالم شاھ بخاری کئ اس موقعی پر پ پ پ کئ دیگر کارکنوں کئ بھری تعداد میں شرکت ہوئی پاکستان پیپلز ہارٹی کئ کارکنان نے شھید ذوالفقار علی بھٹو کئ سالگرہ کا نعرون کئ گونج کیک کاٹا گیا پارٹی کے عھدیدارون نے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی غریب مظلوم مسکین کسانون کئ پارٹی ہے اس پارٹی نے ھر موڑ پر غریب عوام کا ساتھ نبھایا ہے. اس پاکستان کئ غریب عوام جس مشکلات سے گذر رہئ ہے وہ صرف موجود. پی ٹی آئی حکومت کئ غلط پالیسیون وجہ ہے اس حکومت نے غریب عوام کا جینا دشوار کر رکہا ہے انہونے کہا کہ موجودہ حکومت کوکھلے واعدی کر کہ مکر جاتی ہے جسے غریب عوام کو بگھتنا پر رہا ہے انہونے کہا کہ اس موجودہ حکومت میں غریب عوام کو ایک وقت کا کھانا بھری مشکل سے مل رہا ہے موجود حکومت کئ بااھلی کئ وجہ سے پاکستانی عوام کو دشواری کا سامنا کرنا بر رہا ہے انہونے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ھر مشکل وقت میں مظوم عوام کے ساتھ رہئ ہیں آئیندہ الیکشن میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا وزیر اعطم منتخب ہونگے انشااللۃ پاکستانی عوام کا ھر دک درد ختم ہو جائیگا آخر میں تقریب کا اختتام جئی بھٹو کے نعرون کئ گونج میں کیا گیا ؑ ؑ

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy