ٹی وی آرٹسٹ مدثر حسن کے انتقال پہ شوبز حلقوں کا اظہار تعزیت   


کو شائع کی گئی۔ May 29, 2020    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

ساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر ،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،روز بٹ،حنا ملک کا اظہار افسوس
لاہور(یواین پی )ٹی وی آرٹسٹ مدثر حسن کے انتقال پہ شوبز حلقوں کا اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی ڈرامہ ”اندھیرا اجالا“ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکارمدثر حسن کے انتقال پہ شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر کامیڈین،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،فلمسٹارروز بٹ،حمیراناز،سنگر امیر احمد،سنگر حنا ملک،علی چوہدری،ارم ملک،علی اصغر،شاعر اسحاق ڈار،شاعرزکیراحمد بھٹی اور ماریہ مسکراہٹ نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题