فنکار اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے گلو کارہ جنیوا رائے   


کو شائع کی گئی۔ September 7, 2020    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ممبئی (یواین پی)ہمسایہ ملک پاکستان میں پبلش ہونے والے قومی و علاقائی اخبارات میں میری خبروں کی اشاعت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستانی اخبارات کے ایڈیٹربغض اور حسد سے کوسوں دور ہیں ان خیالات کا اظہارمعروف بھارتی ادا کارہ و گلو کارہ جنیوا رائے نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ جو پاکستانی اخبارات مجھے پروموٹ کر رہے ہیں میں ان کی تہہ دل سے مشکور ہوں ہم سمجھتے ہیں کہ فنکار کی نزدیک سرحد کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی کیونکہ کسی بھی ملک کا فنکار اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题