مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلوں سے شہرت حاصل کی جینوارائے   


کو شائع کی گئی۔ October 28, 2019    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

پاکستانی مجھے شوق سے سنتے ہیں یہ میری کامیابی ور اعزاز ہے گلوکارہ کی گفتگو
ممبئی (یواین پی)مجھے مہدی حسن کی گلوکاری نے بہت متاثر کیامیں نے ان کی گائی ہوئی غزلوں سے شہرت حاصل کی شوبز میں کامیابی کے پیچھے والدین اورپرستاروں کی محبتیں شامل ہیںچیریٹی شو ز کا انعقادد میری پہلی ترجیح ہوتی ہے ایسے کاموں میں میں حصہ لینے سے میرے دل کو حقیقی سکون ملتا ہے میں اپنے شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کا دل سے احترام کرتی ہوں ان خیالات کا ظہاراداکارہ و گلوکارہ جینو ارائے نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے مزید کہاکہ پاکستان میں مجھے بہت شوق سے سنا جاتا ہے یہ میری کامیابی اور اعزاز کی بات ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题