پاکستان انٹر لوپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنا منٹ میں قصور ڈویژن کی طرف سے ارسلان اور تبریز کی شاندار کارگردگی   


کو شائع کی گئی۔ January 18, 2014    ·(TOTAL VIEWS 650)      No Comments

\"4\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پاکستان انٹر لوپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنا منٹ میں قصور ڈویژن کی طرف سے ارسلان اور تبریز کی شاندار کارگردگی۔ آل پاکستان انٹر لوپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواحی گاؤں وڈانہ کے رہائشی ارسلان شیر نے 4میچوں میں 8کھلاڑیوں کو آؤٹ جبکہ فیصل آباد کے خلاف 25گیندوں پر40رنز کی نا قابل شکست اننگزکھیلی اور پشاور کے خلاف 20رنز دیکر3کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔ جبکہ تبریز احمد نے 4میچوں میں7کھلاڑیوں کو آؤٹ جبکہ فیصل آباد کے خلاف 70رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی ۔ یاد رہے کہ قصور ڈویژن نے اپنے گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog