پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کا عالمی دن یکم اکتوبرکو منایا جائے گا   


کو شائع کی گئی۔ September 22, 2019    ·(TOTAL VIEWS 29)      No Comments


کراچی(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کا عالمی دن یکم اکتوبرکو منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کامقصد بچوں کے حقوق کا تحفظ ان کی خوشی اور فلاح وبہبود کو ملحوظ خاطر رکھنا ہے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy