پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن -8 مئی کو منایا جائے گا   


کو شائع کی گئی۔ April 30, 2021    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments


پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن -8 مئی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام پشاورسمیت ملک بھرمیں تھیلیسیمیا کے مرض کے بارے میں عوام میں شعورآگاہی اجاگر کرنے کیلئے سیمینارز انعقادپذیرہونگے جس میں مقررین ڈاکٹرز تھیلسیمیا مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر بتائیں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes