پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی   


کو شائع کی گئی۔ December 5, 2017    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

کراچی (یواین پی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 104پوائنٹس کی کمی ہو ئی ہے ۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 104پوائنٹس کی کمی کے بعد 39ہزار 945پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔آج کاروبار کے دوران 6کروڑ78لاکھ 65ہزار 120پوائنٹس شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ار 8کروڑ94لاکھ 7ہزار 390روپے رہی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog