پاکستان میں عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی   


کو شائع کی گئی۔ July 22, 2020    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

کراچی (یواین پی) مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کو ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، یکم ذی الحج 23 جولائی بروز جمعرات کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک میں کسی علاقے سے ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy